زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ؟؟؟
زین
Post #16,287
جولائی 1، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام سعود بھیا ۔ الحمداللہ۔ آپ سنائیںِ؟ مجھے تو معلوم بھی نہ تھا۔
زین
Post #16,285
جولائی 1، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم :)
زین
Post #16,281
جولائی 1، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ساتویں سالگرہ
اردو محفل کی ساتویں سالگرہ
تمام اراکین کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو :)
زین
Post #39
جولائی 1، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
آج کی تصویر - 1
بلوچستان کے ضلع آواران کا ایک سکول
زین
Post #79
جون 23، 2012
فورم:
تصاویر
آج کی تصویر - 1
درست کہا۔:)
زین
Post #78
جون 22، 2012
فورم:
تصاویر
آج کی تصویر - 1
پچھلے سال صوبائی حکومت نے دو ارب روپے اور اس سال بھی ایک ارب روپے سکولوں کی حالت بہتر بنانے کے لئے مختص کئے ہیں لیکن اس کا صحیح استعمال نہیں ہورہا۔ بیس سال پہلے سکولوں کی جو حالت تھی آج بھی ویسی ہی ہے ۔ میں نے خود میٹرک تک اس طرح کے ماحول میں پڑھا
زین
Post #69
جون 22، 2012
فورم:
تصاویر
آج کی تصویر - 1
بلوچستان کے سکولز
زین
Post #62
جون 20، 2012
فورم:
تصاویر
آج کی تصویر - 1
کہیں بھی :)
زین
Post #61
جون 20، 2012
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم :)
زین
Post #15,534
جون 20، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کی تصویر - 1
یہ تصویر گھر میں ہی دیکھنی چاہیے :)
زین
Post #58
جون 20، 2012
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
تیمور بھائی سے پوچھیں :)
زین
Post #15,260
جون 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
میری بہنیں بھی میری طرح قدامت پسند ہیں
زین
Post #15,259
جون 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
میرے دوستوں کا تجربہ تو کچھ اور ہی کہتا ہے :)
زین
Post #15,256
جون 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
یہ تو تضاد ہوا۔ مقدس اپیا کہہ رہی ہیں کہ تیمور بھائی شروع سے ہی ہینڈسم ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ شادی/منگنی کے بعد سے
زین
Post #15,255
جون 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام الحمداللہ۔ آپ سنائیں ؟ کیسے ہیں سعود بھائییییییییییییییییییییی
زین
Post #15,221
جون 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
:) آپ نے اسماعیل بھائی کی کوئی مدد کی اس بارے میں ؟؟؟ کب سے ہینڈسم ہوگئے ؟ :) بہت خوب ۔۔
زین
Post #15,218
جون 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
رات کو تین بجے سویا اور صبح سویرے ہی فون کی وجہ سے آنکھ کھل گئی ۔ دوبارہ نہ سوسکا۔
زین
Post #15,215
جون 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
خالہ کا زور نہ چل سکا تو آپ کا کیسے چلےگا :lol: تیمور بھائی کیسے ہیں؟ آپ کی جاب کیسی جارہی ہے ؟
زین
Post #15,211
جون 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
جی۔آفس میں ہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
زین
Post #15,209
جون 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top