اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک
آپ کیسی ہیں ؟ تیمور بھائی اور گھر میں سب کیسے ہیں ؟
ایک مہینہ سے بزی تھا اب فراغت نصیب ہوئی ہے لیکن اب آفس ٹائمنگ ایسی ہے کہ وقت نہیں نکال سکتا ۔ رت کو گھر جلدی چلا جاتا ہوں جہاں نیٹ کی سہولت دستیاب نہیں
آپ سنائیں ۔ آپ کا پاؤں ٹھیک ہوا کہ نہیں