نتائج تلاش

  1. زین

    انّا للہ وا نّ الیہ راجعون اللہ تعالیٰ صبر عطاء فرمائے.

    انّا للہ وا نّ الیہ راجعون اللہ تعالیٰ صبر عطاء فرمائے.
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ضبط بھائی ۔ خیریت سے ہیں ؟ کیسی گز رہی ہے زندگی ؟ پاکستان کب آئیں گے
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسی ہیں آپ ناعمہ بہنا ؟ بہت دنوں بعد آپ سے بات ہورہی ہے وعلیکم السلام پپو بھائی ۔ مزاج کیسے ہیں؟؟ موسم کیسا ہے آپ کے ہاں
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ یعنی اپنے پسندیدہ سیاستدان کے ’پسندیدہ‘ اقدام کے دن :)
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔ اچھے ہورہے ہیں
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    بی ۔ اے کے رزلٹ آنے کے بعد یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا ارادہ ہے ۔ انشاء اللہ
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    ہمیشہ کی طرح بہت اچھا ہوں ۔ :biggrin: آپ کیسی ہیں ؟ پیپرز ہورہے ہیں ۔اس کی تیاری کررہا تھا اسلئے غائب تھا۔
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم محفلیں :)
  9. زین

    ملالہ کی ڈائریاں بی بی سی رپورٹر نے لکھیں ؟

    عبدالحئی کاکڑ کا تعلق بلوچستان کے ضلع ژوب سے ہے ۔ بی بی سی پشتو اور اردو کے لئے کوئٹہ کے علاوہ پشاور اور اسلام آباد میں کام کرچکے ہیں ۔ آجکل ریڈیو فری یورپ کی پشتو سروس ’’مشال ریڈیو‘‘ کے لئے کام کررہے ہیں ۔ بارہ اکتوبر کو ایکسپریس ٹربیون کو دیئے گئے انٹرویو میں کاکڑ نے بتایا کہ مزید تفصیل...
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا غلطی سے بندی لکھ دیا اب میں بھی خوش ہوجاؤں :biggrin:
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    اس طرح تو میں بہت سی جگہ جاتا ہوں جہاں عام بندوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے :)
  12. زین

    کوچہء ملنگاں

    نہیں پولیس میں :mrgreen:
  13. زین

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    زبردست :)
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    خصوصی انٹری پاس کارڈ بنایا جائے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا بتاتو دونگا لیکن آپ نے کیا کرنا ہے ؟
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    فہیم بھائی صحیح کہتے ہیں۔ پی ایچ ڈی کرکے ڈاکٹر بن جاؤ:biggrin:
  16. زین

    محفل کی بارہ دری

    کئی بار تو ان کی دعوت پر ہی کینٹ جانے کا موقع ملا۔ایک دو بار ایک دوست جن کے بھائی میجر ہے کے ساتھ جانا ہوا اور ہاں کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئی ایس پی آر کی ٹیم بھی شامل تھی
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    جی کئی بار ۔ وہاں کرکٹ میچ بھی کھیلے ہیں
  18. زین

    محفل کی بارہ دری

    کینٹ آپ نے دیکھا ہی کہاں کینٹ کی خوبصورتی ہی کوئٹہ کی خوبصورتی ہے لیکن وہاں داخلہ ہندوستان کی سرحد پار کرنے سے بھی زیادہ مشکل ہے :biggrin:
  19. زین

    کوچہء ملنگاں

    ہمارے ہاں صحافت کا معیار بہت گر گیا ہے
  20. زین

    کوچہء ملنگاں

    چیف جسٹس صاحب کے ہر مہینے ایک ایک ہفتے تک کوئٹہ میں ڈیرے ڈالنے سے سمگلنگ کا "کاروبار " متاثر ہوا ہے
Top