بہت بہت مبارک ہو فہیم بھیا :):)
محمد امین بھائی ۔ اطلاع تو ہمیں بھی نہ دی فہیم میاں نے ۔ وہ تو باجو کے ذریعے پتہ چلا کہ جناب ہمارے اور آپ کے ’’کلب‘‘ میں داخل ہوگئے ہیں اس لئے خود فون کرکے خوش آمدید کہا
میں نے فون پر یہی بات کہی جناب سے :biggrin:
اوہ۔
خیر اب تو سندھ جانےوالے راستے بحال ہوگئے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں بارشوں اور سڑکوں کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے بڑی گاڑیاں نہیں جارہیں۔ امید ہے چند دنوں میں راستے مکمل بحال ہوجائینگے۔
ویسے ایک پیٹی میں اندازا کتنے کلو سیب ہوتا ہے ؟
پھر تو آپ کو دو تین شہروں کی خبروں سے ہی کام چلانا پڑےگا۔ :)
اندرونی ذرائع پر عدم اعتماد کا تویہ حال ہے کہ خبر شیئر کرنے کےفوراً بعد ساجد بھائی پہنچ کر ربط فراہم کرنے کا تقاضا کرتے ہیں۔ :notworthy::biggrin:
آج ہمارے شہر میں اکیس مظاہرے ہوئے ۔ ایک کالج کے طلباء نے سینما میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور آگ لگانے کی کوشش کی ۔پولیس کے پہنچنے پر ان کی کوشش ناکام ہوگئی۔