حالات کبھی بہترکبھی خراب
عمارت کا جو حصہ منہدم ہوگیا تھا اسے اب مکمل گراکردوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے
اور ہمارا آفس سیرینا ہوٹل سے آگے کینٹ کی جانب منتقل ہوگیا ہے ۔ کافی پرسکون اور اچھی جگہ ہے ۔
کوئٹہ میں بھی
کئی بار تو میں نے اخبارات میں ہیروئنچی کی لاش ملنے پر اس طرح کی خبر یں پڑھی ہیں کہ
شہر کے مرکزی نالے میں ایک اور "جہاز" کریش ہوگیا
:biggrin:
میری اردو تو گزم کو سمجھ آجائے گی لیکن انگلش نہیں :biggrin:
-
اس لئے ملائکہ آپ ترجمہ کرکے لکھیں
فیس بک سے یہ پیج بھی ملا ہے یہ بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے
خوش آمدید گزم
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اردو سیکھنا چاہتی ہیں۔
گزشتہ دنوں محفل کے رکن کفایت اللہ ہاشمی بھائی نے فیس بک پر یہ پوسٹ شیئر کی تھی ۔ شاید اس سے کوئی مدد مل جائے
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=481156635250315&set=a.132425800123402.14623.100000679497815&type=1&relevant_count=1...
بلوچستان میں صحافیوں کی ٹریجڈی دہرے خطرات کا سامنا ہے
اسلام آباد (رپورٹ…حامد میر)اگرچہ دنیا بھر میں صحافت کو ایک خطرناک پیشہ سمجھا جاتا ہے لیکن اب یہ پیشہ پاکستان، جہاں یہ پروفیشن جان لیوا بن چکا ہے، جیسے ملکوں کیلئے مزید خطرناک بنتا جا رہا ہے۔ 29/ ستمبر کو بلوچستان کے شورش زدہ شہر خضدار میں...