سیب کی پیداوار پاکستان میں سب سے زیادہ بلوچستان میں ہوتی ہے ۔ میں نے اس لئے پوچھا کہ شاید وہاں بھی بلوچستان سے سیب منگوائے جاتے ہوں
ادارہ شماریات کے مطابق 11-2010 میں پاکستان میں سیب کی پیداوار پانچ لاکھ پچیس ہزار ٹن رہی جس میں چار لاکھ چھبیس ہزار ٹن کی پیداوار صرف بلوچستان میں ہوئی ۔