نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    سب کے وارنٹ جاری کریں:)
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔ میں بھی خیریت سے ہوں ۔ آج یہ دھاگہ اتنا سنسان کیوں ہے :rolleyes:
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے کوئی نقصان نہیں ہوا
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سبھی :)
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    جی ۔ شدید جھٹکے تھے ۔ میں آفس میں ہی تھا۔ زلزلے کا مرکز شمال مشرق میں تھا اس لیے شہر کے جنوبی علاقے جہاں ہمارا گھر ہے وہاں جھٹکے محسوس نہیں ہوئے۔ گھر میں سب کو صبح پتہ چلا ۔
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    زلزلے کی نیوز بناکر جارہا ہوں ۔ کوئٹہ کے علاوہ قریب کے دیگر شہروں میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.8تھی۔ لیکن اللہ کا کرم ہے کہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ویسے کوئٹہ زلزلوں کے حوالے سے ریڈ زون پر واقع ہے اور یہاں زلزلےکے جھٹکے آتے رہتے ہیں۔ 23 اکتوبر کو...
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ! کیسےہیں سبھی یہاں ابھی یکے بعد دیگرے زلزلے کے دو زور دار جھٹکے آئے ہیں
  8. زین

    بلوچستان میں صحافت

    پاکستانی میڈیا کا المیہ...قلم کمان …حامد میر اس کی صحافت اور شاعر ی اس کے خاندان کیلئے خطرہ بن رہی تھی ۔ اپنے بچوں کی خاطر اس نے صحافت اور شاعری بند کر دی لیکن افسوس کہ اپنی زبان بند کرکے بھی وہ اپنے بچے نہ بچا سکا ۔ اس کے دو جوان بیٹوں کو گولی ما ردی گئی ۔ کچھ دن قبل دو جوان بیٹوں کی لاشیں...
  9. زین

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    بہت سی ایسی باتیں ہیں جن پر کھلے فورم پر بات نہیں کی جاسکتی۔ میں نے اس پر علیحدہ دھاگہ بنایا ہے ۔ جہاں حامد میر اور طلعت حسین کی تحریریں کی ہیں۔ طلعت حسین چند دنوں پہلے اور حامد میر گزشتہ ماہ کوئٹہ آئے تھے۔ طلعت نے بلوچستا میں صحافیوں کو درپیش مسائل پر ایک پروگرام بھی کیاتھا۔
  10. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    اب ٹکڑوں میں لیکچر دینے سے بہتر ہے کہ مکمل لیکچر ای میل یا زپ کردیں :biggrin: :)
  11. زین

    بلوچستان میں صحافت

    بلوچستان کا بیچارا صحافی تحریر: طلعت حسین اس مرتبہ بلوچستان جا کر یوں محسوس ہوا جیسے کسی اور خطے میں آ گیا ہوں۔ ہمارے ملک کا یہ حصہ سیاسی طور پر تو ہمیشہ ہی نظروں سے اوجھل رہا ہے مگر اب یہاں کے حالات کچھ ایسے بن گئے ہیں کہ ہزاروں خبریں صحافیوں کو درپیش خطرات کے باعث بننے سے پہلے ہی غائب ہو جاتی...
  12. زین

    بلوچستان میں صحافت

    رحمت اللہ عابد گزشتہ پانچ سالوں سے صحافت سے وابستہ تھے۔ وہ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے ساتھ ساتھ دنیا نیوز سے بھی وابستہ تھے۔ دونوں اداروں کی طرف سے انہیں کوئی تنخواہ نہیں ملتی تھی۔جوانسال بیٹے کی موت کا سنتے ہی والد کو فالج کا اٹیک ہوا ہے ۔ ساتھی کے قتل کے بعد پنجگور میں صحافیوں نے پریس...
  13. زین

    بلوچستان میں صحافت

    بلوچستان میں کل ایک اور صحافی کو قتل کردیاگیا۔ پنجگور میں دنیا نیوز کے نمائندے رحمت اللہ عابد کو دکان میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ ان کی محرم الحرام کے بعد شادی تھی۔
  14. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    وقت ہی تو نہیں ملتا :)
  15. زین

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    الحمداللہ۔ ان کی طبیعت اب بہتر ہے ۔
  16. زین

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    میرے لیے بھی کافی تکلیف دہ دن رہا ۔والد صاحب بیمار تھے اور موبائل فون سروس بند ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر سے رابطہ مشکل ہوگیا تھا۔
  17. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں جو وقت کی پابندی نہیں کرتے۔اب ایک گھنٹے کا لیکچردیجیے :)
  18. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    میں بھی محفلین کو مس کررہا ہوں ۔ آجکل نیٹ استعمال کرنے کا موقع کم مل رہا ہے :(
  19. زین

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    کراچی اور کوئٹہ والوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے ۔ کراچی میں واقعہ ہوتا ہے تو رد عمل کا مظاہرہ کوئٹہ میں ہوتا ہے اور کوئٹہ میں فرقہ کی بنیاد پر قتل کا رد عمل کراچی میں دیکھنے کو ملتا ہے ۔
  20. زین

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    یہ بہتر نہ ہوگا کہ آپ لوگ تقریب کے بعد پریس کانفرنس کریں ۔ :)
Top