سال کیسے گزرا یہ تو لمبی کہانی ہے ۔ لیکن اس سال یہ محسوس ہوا کہ میں بڑا ہوگیا ہوں
:sad2:
۔ ابھی تین دن پہلے ہی عینک ٹوٹی ، نئی بنوانے دکان گیا تو مجھ سے عمر میں قریباً تین چار سال بڑا دکان کا ملازم مجھے ’’بڑے بڑے بھائی ‘‘ کہہ کر بات کررہا تھا ۔ اللہ جانتا ہے یہ الفاظ میرے دل پر کتنے بھاری گزرے
:(