ایک وجہ کوئٹہ میں سرکاری انجینئرنگ کالج اور یونیورسٹی کا نہ ہونا اور دوسری وجہ ابو کی ضعیف العمری اور بیماری کی وجہ سے گھر کی ذمہ داریاں میرے سرپرآنا ۔ اس لیے مجھے پڑھائی کے ساتھ ساتھ جاب بھی کرنا پڑی۔ اور جاب مجھے ماموں کے توسط سے میٹرک سے پہلے ہی میڈیا کے شعبے میں ملی ۔ اب اسی فیلڈ میں ہی...