نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاسورڈ کا عالمی دن

    میں نے ایک فائل میں اپنے سارے پاسورڈ لکھے اور اُس فائل پر ایک پاسورڈ ڈال دیا۔ پھر ایک دن خیال آیا کہ فائل کا پاسورڈ بہت سیدھا سادھا ہے۔ اسے ذرا مشکل بناتا ہوں۔ :) اس بار البتہ پاس ورڈ تبدیل کرکے میں خود ہی بھول گیا۔ نتیجتاً میری فائل کا مواد میرے لئے ہی ناقابلِ رسائی ہو گیا۔ شکر یہ ہے کہ کچھ...
  2. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    پاکستان تو خیر کرپٹ حکومتوں اور عالمی سود خوروں کے درمیان پس گیا ہے۔ ورنہ نہ تو پاکستان پیشہ ور ہے اور نہ ہی پاکستانی۔ پاکستانی تو اپنی کمائی سے حکومتوں کو محصول دیتے ہیں جو اُن کی کرپٹ حاکموں کی عیاشیوں کی نظر ہو جاتی ہیں اور اُنہیں بدلے میں کچھ نہیں ملتا۔ جب ان کرپٹ لوگوں کا پیٹ ملکی ٹیکس...
  3. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    فاخر شاید پیشہ ور بھکاریوں کے حوالے سے بات کررہے ہیں۔
  4. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    جی! یہ بھی اگرچہ بھکاری نہیں ہوتے لیکن بھکاریوں کی ایک قسم ضرور ہوتے ہیں۔ اور شنید ہے کہ ان میں سے اکثر شوقیہ ہوتے ہیں۔ بلاشبہ! بہت سی عورتیں مختلف چوراہوں پر بھیک مانگتی ہیں۔ ان کی گود میں ایک بچہ ہوتا ہے جسے بے ہوش کرکے لایا جاتا ہے۔ یہ بچے ذرا سی بھی حرکت نہیں کرتے۔ یہ ایک اور مسئلہ...
  5. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    یہ کچھ لوگ دن بہ دن بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ جو دے اُس کا بھی بھلا، جو نہ دے اُس کا نہ بھلا :)
  6. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    اچھی بات ہے! لیکن یہ مشکل کام ہے۔
  7. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    یہ تو کچھ "مثبت رپورٹنگ" قسم کی بات معلوم ہوتی ہے۔ بھائی مانگنے والوں کا مقابلہ لوٹنے والوں سے کریں گے تو پھر تو وہ بہتر ہی لگیں گے۔ یعنی اگر کوئی شخص راہ چلتے آپ کو پکڑ کر مارنا شروع کر دے اور ساتھ کھڑے لوگ یہ کہیں کہ چلو کم از کم اُس نے تمہیں قتل تو نہیں کیا۔ :) :) اگر اندازہ ہو جائے تو...
  8. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    یہ بات بھی بہت اہم ہے۔ اچھے خاصے لوگوں کی قوتِ خرید خطرناک حد تک کم ہو گئی ہے۔
  9. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    چلیے ماشاء اللہ! اچھی بات ہے۔
  10. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    پہلے زمانے کی بات تو اور تھی۔ لیکن میرا یہ خیال ہے کہ آج کل پیشہ ور لوگوں کو خیرات دینا ملک میں "ہڈ حرامی" کو فروغ دینے کے مترادف ہے۔ پہلے ہی حکومتی اور نجی لنگر خانوں، بے نظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام قسم کے سرکاری پروگراموں کے باعث اور جیتو پاکستان قسم کے ٹی وی پروگرامز کی وجہ سے...
  11. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    واہ! ہماری تو کُل تین ہی چھٹیاں تھیں۔ :)
  12. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    آج تو ہم دفتر میں ہیں۔ آج کا دن دفتر والوں سے عید ملتے رہے۔ باقی دن عمومی ہی طور پر گزرا۔
  13. محمداحمد

    پاسورڈ کا عالمی دن

    پاسوَرڈ کا عالمی دن ہر سال مئی کے پہلی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ یہ عالمی دن انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کمپیوٹر صارفین کو اپنے پاس ورڈز اپ-ڈیٹ کرنے اور انہیں محفوظ بنانے کی ترغیب دینے کے لیے مخصوص کیا تھا۔ کمپیوٹر سیکیورٹی کے محقق مارک برنیٹ نے اپنی 2005 کی کتاب ‘پرفیکٹ پاسوَرڈز’ میں...
  14. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    آج کل کراچی میں پیشہ ور گداگروں کی بہتات ہے۔ کل گداگروں کے خلاف کاروائی کے لئے ایک پوسٹ وٹس ایپ پر نظر آئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں یا نہیں؟ ہوتا کچھ یوں ہے کہ انہیں بھیک دینے سے حقدار کا حق مارا جاتا ہے، لیکن انہیں بھیک نہ دینے سے دل میں ایک احساسِ جرم پیدا...
  15. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    اب (رمضان کے اختتام پر) تو شاید چار چھ دن پھل کچھ نیچی پرواز کریں۔
  16. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہم تو سبزی والے سے لاتے ہیں اور ان کا بھی زیادہ تر وقت سبزیوں کے ساتھ ہی گذرتا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہاہاہاہا! یہ بچے بڑے ہوکر چالاک ہو گئے ہیں۔ :) :)
  18. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    یہ کام تو ہمارے بچے بھی کرتے ہیں۔ ٹماٹر تو میں اور میرے بچے بہت ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    بالکل! جو بڑوں کی عادات ہوتی ہیں کھانے پینے کے حوالے سے وہی بچوں میں آتی ہے۔
Top