یہ پوسٹ اردو لکھنے والوں (بالخصوص نوآموز نوجوانوں اور طالب علموں) کی املاء کی اصلاح کے لئے شامل کی گئی ہے۔
سو ہماری یہ درخواست ہے کہ جن جن محفلین نے اس لڑی میں ازراہِ تفنن غلط املاء لکھا ہے وہ (اب) اُسے درست کر دیں (یا درست کروا لیں) تاکہ سیکھنے والے سیکھنے کے بجائے مزید نہ اُلجھ جائیں۔...