نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    غزل قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں کام سارے ہی التوا میں ہیں مبتلا ہوگئے محبت میں اب شب و روز ابتلا میں ہیں اِک نہ اِ ک روز مل ہی جائیں گے آپ ، ہم ایک ہی دِشا میں ہیں غم نہ کیجے ، ہیں آگے اچھے دن آپ شامل مِری دعا میں ہیں اس سے بڑھ کر ہے کون مشاطہ روپ کے رنگ سب حیا میں ہیں اب، کہ جب پار...
  2. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    شکر ہے کہ پڑوس میں گھر نہیں ہے۔ ورنہ ناحق آپ کو زحمت ہوتی۔ :) یہ بکلاوہ کیا ہوتا ہے۔ ہم نے اس کا نام نہیں سنا۔ :)
  3. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    صبر والی بات گُلِ یاسمیں بہن سمجھ گئیں کہ ہم سوکھی چائے پر بھی شکر اور صبر سے کام لیں گے۔ :) :) :) ویسے ہمارا کام تو صرف چائے سے بھی چل جاتا ہے۔ البتہ سالٹش یا نمک پارے ساتھ ہوں تو ہم اعتراض نہیں کرتے۔ :) :)
  4. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہم تو بھئی ناشتہ کیے بغیر گھر سے ہی نہیں نکلتے۔ ہاں اگر کوئی شام کی چائے پلا دے تو پی لیں گے صبر شکر کرکے۔ :)
  5. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    سادے لفظوں میں تو یہ واقعی ٹھیک ہے۔ لیکن کتھارسس میں منفی کے علاوہ مثبت خیالات و جذبات کی بھی تفہیم و تطہیر شامل ہوتی ہے۔ یوں سمجھیے کہ کبھی انسان خود سے سمجھ نہیں پا رہا ہوتا کہ وہ کن باتوں کی وجہ سے کن کن مخمصوں و الجھن کا شکار ہے۔ لیکن پھر کسی سے گفتگو کرکے یا خود ہی اپنے معاملات پر غور...
  6. محمداحمد

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    بے چارے عدنان بھائی!
  7. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ بات تو ٹھیک ہے البتہ یہ شکر ہے کہ آپ نے سیدھے راستے کو عربی میں نہیں لکھا۔ :) :)
  8. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ تو بات ہو گئ اُس کے ٹھکانے کی۔ لیکن اُس کی عقل بھی ٹھکانے آئی کہ نہیں؟
  9. محمداحمد

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    میں اگر لڑی پڑھنے بیٹھ گیا تو اتنی دیر میں آپ پر مزید کیس بن جائیں گے۔ چھوڑیں سائن آف کریں اور میرے ساتھ چلیں۔ کہیں بیٹھ کر اچھی سی چائے پیتے ہیں اور ساتھ میں زیرے والے بسکٹ کھاتے ہیں۔
  10. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ بھتنی ابھی تک حیات ہے؟
  11. محمداحمد

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ایک خوشی کی بات یہ ہے کہ عدنان بھائی دوبارہ متحرک نظر آ رہے ہیں۔
  12. محمداحمد

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ارے ارے ! ایک دن میں 9 صفحے بھر دیے؟ :unsure: ہو کیا رہا ہے یہاں؟ :glasses-nerdy:
  13. محمداحمد

    در جو کُھلتا ہے تو دیوار نظر آتی ہے

    واہ واہ واہ عمدہ غزل ہے نوید بھائی! داد قبول کیجے۔
  14. محمداحمد

    خوش مرادی نے کردیا ہے خوار۔۔۔ اب سرِ شوق اُٹھ نہیں پاتا۔ ۔۔ ناقابل اجمیری

    خوش مرادی نے کردیا ہے خوار۔۔۔ اب سرِ شوق اُٹھ نہیں پاتا۔ ۔۔ ناقابل اجمیری
  15. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھائی بہنوں کے مزاج ملتے ہیں اور ایک دوسرے کی ہی پرچھائیں ہوتے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تو کیا سب کراچی والے ایک جیسے نہیں ہیں؟ :unsure: حب الوطن ، پڑھے لکھے، سمجھدار، مہذب، با ادب، خیال کرنے والے، محبت کرنے والے۔ وغیرہ وغیرہ :):):):redheart:
  17. محمداحمد

    غزل : ستم گو ان گنت ڈھائے گی دنیا

    شکریہ :) :) :) بہت شکریہ نوید بھائی! نوازش عبدالرؤوف بھائی! --------- شاد آباد رہیے۔ :) :)
  18. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ معاملہ کہاں ہوا؟
Top