نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چائنہ والا بھی ملتا ہوگا۔ اسٹیمپ ہونا ضروری نہیں ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ سب کب اور کیسے ہوا؟
  3. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا ڈنکا بھی کراچی کا ہے جو اسے بھی چوٹ پڑ رہی ہے؟
  4. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ کراچی والے کیوں زیرِ عتاب ہیں آج کل؟ :)
  5. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ اسپیڈو کیا بلا ہے اور بزدار صاحب کو اس کے ساتھ کیا پرخاش تھی؟
  6. محمداحمد

    غزل ۔ سڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ مکرر تحسین پر مکرر ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    آواز کی دلیل خموشی ہوئی اگر

    واہ! بہت خوب ! اچھی غزل ہے۔ مطلع خوب ہے کیا بات ہے۔ اور سوچنے کی بات بھی ہے۔ :) بہت خوب! ڈھیروں داد!
  8. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عموماً مدرسوں میں ایک شعر لکھا ہوتا ہے۔ قسمتِ نوعِ بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں اِک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں شاید کسی ستم ظریف نے اس شعر میں یہ تحریف کی ہے ۔ واللہ اعلم!
  9. محمداحمد

    ماشاءاللہ! آتے رہا کیجے عمر بھائی۔ سنائیے کیا حال احوال ہے ؟

    ماشاءاللہ! آتے رہا کیجے عمر بھائی۔ سنائیے کیا حال احوال ہے ؟
  10. محمداحمد

    گھر بنا تھا کبھی مکان میں کیا

    بہت خوب! اچھے اشعار ہیں شکیل صاحب!
  11. محمداحمد

    عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!

    اچھی غزل ہے عاطف بھائی! ماشاء اللہ ان اشعار پر خصوصی داد!
  12. محمداحمد

    غزل: راز کہتی ہے رات کان میں کیا؟

    بہت خوب! عمدہ اشعار! مطلع شاندار ہے۔
  13. محمداحمد

    مختصر افسانہ : اتفاق...

    مختصر افسانہ : اتفاق https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2022/05/mukhtasir-afsana-ittifaq-az-Muhammad-Ahmed.html
Top