پاکستانی سیاست میں معاملات اس قدر خراب ہیں کہ عمران خان کی ایک انتہائی فاش غلطی کو بھی یہ کہہ کر فراموش کیا جا سکتا ہے کہ باقی لوگ بھی اسی قسم کے اقدام کرتے رہے ہیں۔
عمران خان اپنی حکومت بچانے کے لئے آخری حد تک گئے اور اُن کے مخالفین بھی اُن سے اقتدار چھیننے کے لئے ہر حد پار کرتے رہے۔...