نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تاسف پاکستان کی معروف سماجی اور فلاحی کارکن بلقیس بانو ایدھی انتقال فرما گئیں!!!!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت ان کی کامل مغفرت فرمائے۔ اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  2. محمداحمد

    لکھا جو خط تجھے وہ عمران ۔۔

    اب تو ان کی مرضی کی حکومت آ گئی ہے۔ موقف بھی بدل گیا ہوگا۔ امریکہ نواز باجوہ صاحب یوکرین پر روسی جارحیت کی مذمت پہلے ہی کر چکے ہیں۔
  3. محمداحمد

    ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بند کرنےکا طریقہ واردات

    اس قسم کے مواد کو متبادل پلیٹ فارم پر بھی ہونا چاہیے۔ یوٹیوب پر کامل انحصار کرنا درست نہیں ہے۔
  4. محمداحمد

    غزل: کیا کریں تن کو لباسوں میں چھپانے والے

    بہت خوب عمدہ غزل ہے عرفان بھائی! کیا کہنے! بہت داد
  5. محمداحمد

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    بہت شکریہ محترم! ممنون ہوں۔
  6. محمداحمد

    گرنے دے گرگئی اگر دستار::::غزل

    بہت خوب یاسر بھائی! اچھے اشعار ہیں۔
  7. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ن لیگ والے مکمل کر دیں۔ :)
  8. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ابھی الیکشن میں کافی وقت ہے ۔ آپ روز اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کر سکتے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ارے ہم تو زیک بھیا کا ذکر کر رہے تھے جو شاعری سے بیزار ہیں اور اس دھاگے کے شرکاء میں سے ہیں۔ :) :) :)
  10. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    منظوم احتجاج ؟
  11. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اچھی بات ہے۔ آپ کی یہ بات سن کر قائل ہو گیا ہوں۔ عارف علوی صاحب کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے تھا۔
  12. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    تو پھر حکومت کی بھی زمہ داری نہیں کہ اپوزیشن کو حلف دلوا کر وزیرِ اعظم بنوائے۔
  13. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    پی ٹی آئی نے یہ کام کیا۔ لیکن مجبوری میں کیا۔ سینٹ انتخابات سے پہلے عمران خان نے ہر ممکن کوشش کی ووث میں شو آف ہینڈ کیا جائے ، یعنی معلوم ہو کہ کس نے کسے ووٹ دیا۔ لیکن چھانگا مانگا کے پروردہ خانوادوں نے یہ نہیں ہونے دیا۔ پہلے منڈی زرداری نے لگائی۔ اور انہیں ان کے اس کھیل میں شکست دینے کے لیے...
  14. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    دونوں نے غلط کیا۔
  15. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ تو ایک فرضی بات تھی۔ کہ امریکہ کو پاکستان یا کسی اور ملک سے اس قسم کے رویے کا سامنا ہو تو وہ کیا کریں گے۔
  16. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ واقعی غلط بات تھی۔ لیکن اسی قسم کا عدم تعاون اپوزیشن کی جانب سے ہمہ وقت رہا۔ اپوزیشن نے حکومت کو اول تو تسلیم ہی نہیں کیا ۔ دوسرے یہ کہ ان کے لئے سیلیکٹڈ کے علاوہ کوئی اور لفظ استعمال نہیں کیا۔ (حالانکہ اس سے پہلے کی بھی تمام حکومتیں بھی سیلیکٹڈ ہی تھیں۔) تیسری بات یہ کہ ڈھائی سال کے عرصے...
  17. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    سب کو وہی لاتے ہیں، اور ڈھائی تین سال میں اُکتا بھی جاتے ہیں۔ شاید اس سے ان کا مقصد یہ ہو کہ لوگ جمہوریت پر تکیہ نہ کرنے لگ جائیں۔ :)
  18. محمداحمد

    ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بند کرنےکا طریقہ واردات

    شجاءالدین صاحب جو اب جماعت کے سربراہ ہیں۔ ان کے بیان سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ چینل اُنہی کے زیرِ انتظام تھا۔
  19. محمداحمد

    ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بند کرنےکا طریقہ واردات

    قتلِ عام کا ذکر تو آپ نے کیا ہے۔ اس لئے آپ سے ہی سوال کیا؟
Top