ویسے میں امن سائیکل ریلی کی کوریج کے لئے گیا تھا۔ رات کو سخت سردی پڑرہی تھی۔ ہمیں کمرے میں گیس ہیٹر کی ضرورت تھی لیکن گیس پریشر کم ہونے کی وجہ سے ہمیں گرم کمبل سے ہی گزارا کرنا پڑا۔
میرے پاس محکمہ موسمیات کوئٹہ کی جانب سے جو ای میل آتی ہے اس میں زیارت کے درجہ حرارت سے متعلق نہیں بتایا جاتا ۔ اندازا ہی بتاسکتا ہوں کہ صفر سے منفی ایک کے درمیان
فرحت آپی ۔۔ پڑھائی انشاء اللہ جاری رکھوں گا۔۔۔ @فہیم بھائی۔۔۔ ہاہاہا مجھے کسی نے بے وقوف بنایا ۔۔۔۔@فرحت آپی۔۔۔ آجکل کے صحافیوں سے کسی اچھی خبر کی توقع نہیں کی جاسکتی :)
وعلیکم السلام آپی۔ میں الحمداللہ ۔ خیریت۔ ٹھیک کہا لیکن کچھ خاص نہیں بس وہی معمول کا کام ۔ فی الحال پڑھائی تو نہیں چلرہی ۔ چند ماہ بعد یونیورسٹی میں داخلے ہوں گے ۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟؟ گھر میں سب خیریت سے ہیں؟؟ موسم کیسا ہے ؟ یہاں تو سردی شروع ہوگئی ہے ۔