نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    دس پندرہ دن مسلسل کام کے بعد دو دن کی چھٹی لی ہے ۔۔کل سے واپس کام پر
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    ہمم جاب اچھی جارہی ہے ، کام کا بوجھ اب پہلے سے کم ہوگیا ہے لیکن چند دنوں بعد دوبارہ کام بڑھ جائے گا بلدیاتی الیکشن کی وجہ سے
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی اور عمر بھائی ؟ فرحت آپی ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟ کہاں ہیں اتنے دنوں سے ؟؟ فٹ فاٹ۔ آپ سنائیے ؟؟ جی ۔ سردی تو خوب ہوگئی ہے خاص کر رات میں وہاں موسم کیس اہے ؟
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  5. زین

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔:-o
  6. زین

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    ماشاء اللہ۔ فاتح بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی :) اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    عینی شاہ بہنا آپ کیسی ہیں ؟
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عائشہ بہنا اللہ کا کرم ہے ۔ میں ٹھیک ٹھاک آپ سنائیے ۔ ناعمہ بہنا اور شاکر بھائی کیسے ہیں ؟ فیصل آباد کا موسم کیسا ہے ؟
  9. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں فہیم بھیا ؟ بیگم کو کہیے کہ ہمارا بہت سارا خیال رکھیے پھر سے صحت مند ہوجائیں گے :)
  10. زین

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    خیر کہیں سے ڈھونڈتا ہوں کاپی پیسٹ کم از کم 100 سوالات :razz:
  11. زین

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    مجھ سے تو اس طرح کے سوال ہی کی توقع کی جاسکتی ہے
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    میں بھوتنی کیسے ہوسکتا ہوں ؟ o_O پیاری والی بھوتنی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ فلموں میں نہیں دیکھا کیا
  13. زین

    محفل کی بارہ دری

    بھوتنی
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی مجھے اردو نیوز جدہ دفتر کے فون نمبر کی ضرورت ہے ۔ آپ اس سلسلے میں میری مدد کرسکتے ہیں ؟
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔ ٹھیک ٹھاک :) کیسے ہیں علم اللہ بھائی ؟ :) پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
  16. زین

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    کیوں تم نے وزیراعظم بن جانا ہے پھر ۔۔۔۔ علاقائی اور ملکی سیاست میں کس حد تک دلچسپی ہے ؟ سیاسی جماعتوں میں کونسی جماعت پسند ہے اور کیوں ؟
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سبھی ؟
  18. زین

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ویسے بھلکڑ بھائی نے دانت نہیں ، زبان نکالی ہے :)
  19. زین

    محفل کی بارہ دری

    زیارت میں تو اچھی خاصی سردی تھی۔ یہ تو دھوپ بھی نکلی تھی رات کو سوئیٹر سے بھی گزارا نہیں ہوتا۔
  20. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔ خیریت ہے اب تک تو ابتدائی کام بھی صحیح سے نہیں کیا جاسکا ہے ۔ چھ مہینے سے ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے کام مکمل ہونے میں۔
Top