نتائج تلاش

  1. زین

    ہاں آپ کا علاج تو ہوگیا ۔۔۔ ہاہاہاہا

    ہاں آپ کا علاج تو ہوگیا ۔۔۔ ہاہاہاہا
  2. زین

    معلوم نہیں کیوں آج کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا :(

    معلوم نہیں کیوں آج کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا :(
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی الحمداللہ ٹھیک ہوں :)
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    ہاں۔ بس صحیح پتہ تب چلتا ہے جب ان کا سایہ سر سے اٹھ جاتا ہے
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    والد صاحب کا گزشتہ مہینے انتقال ہوا تب سے والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    والدہ بیمار بیمار رہتی ہے ۔ کچھ خاص نہیں ۔ عید بس گھر اور دفتر میں ہی گزاری۔
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام تم کیا چھوٹی ہو ؟؟
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ اتنا عرصہ کہاں غائب رہیں؟؟
  9. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم مقدس آپی اورقرة العین اعوان آپی ۔ خوش آمدید ۔ کیسی ہیں آپ ؟؟ بہت عرصہ بعد آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    :) :) واقعی۔ اس بار بہت تاخیر ہوگئی ۔ :-o الحمداللہ شمشاد بھائی ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ عید کیسے گزری ۔ آپ سے بہتر کسے اندازہ ہوگا ۔۔۔۔ والد صاحب کی کمی بہت محسوس کی
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :) کیسے ہیں سبھی ؟ ۔ عید مبارک ہو سب کو
  13. زین

    تعارف کی جاناں میں کون؟

    شعیب اصغر صاحب خوش آمدید :)
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سبھی محفلین ؟؟
  16. زین

    مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

    فہیم بھائی بہت بہت مبارک ہو :) دعا ہے کہ آپ دونوں کی نئی زندگی خوشگوار گزارے
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    ملائکہ عائشہ عزیز ابن سعید
  18. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں ۔ بچہ پارٹی خیریت سے ہے ؟ :)
  19. زین

    محفل کی بارہ دری

    یار بہت مصروف ہوں زلزلے کو لیکر کام بہت بڑھ گیا ہے
  20. زین

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے مراسلے کا ریپلائی تو کیا ہے ۔ باقی سب کے جواب بھی تو دینا ضروری ہے نا اور موسم کیسا ہے کراچی کا ؟
Top