کمزور اس لئے ہوتے ہیں کہ یہاں کا تعلیمی معیار بہت گرا ہو اہے ، اچھے تعلیمی ادارے نہیں ہیں۔ جو تھوڑے بہت اچھے ادارے ہیں وہاں ہر ایک کی رسائی نہیں۔۔۔ ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اچھے ٹیچرز بھی نہیں۔ سرکاری اسکولوں میں نوے فیصد ٹیچرز سفارش پر بھرتی ہوتے ہیں ۔
یہاں کے لوگ فٹبال زیادہ کھیلتے ہیں خاص کر...