نیشنل پارٹی اچھی جماعت ہے اور اس میں اچھی شہرت کے لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہے ۔۔۔۔ لیکن بلوچستان کے مسئلے پر نیشنل پارٹی کا کردار وہ نہیں تھا جو ہونا چاہیے ۔۔۔ پردے کے پیچھے یہ لوگ بلوچ مسلح تنظیموں کے خلاف ہیں لیکن عوامی سطح پر یہ اتنی طاقت نہیں رکھتے کہ ان مسلح تنظیموں کے غلط اعمال کی مذمت تک...