زبردست :)
تصاویر دیکھ کر اپنا بچپن یاد آگیا۔۔ میری پیدائش حافظ آباد کی ہے ۔۔ والد صاحب نے زندگی کا ایک بڑا حصہ یہی گزارا۔ ریلوے روڈ کے قریب ( نام یاد نہیں آرہا شاید علی پور روڈ پر ) ہماری دکان تھی ۔
رواں سال جولائی میں بارہ تیرہ سال بعد حافظ آباد جانا ہوا ۔۔ خوب سیر کرکے بچپن کی یادیں تازہ...