نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    اردو عِلّات (Urdu Vowels)

    واوِ معروف کو واؤ معروف بھی لکھا جاتا ہے۔ باقی واووں کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے۔ واوِ لین اور یائے لین کو بالترتیب واؤ ما قبل مفتوح اور یائے ما قبل مفتوح بھی کہا جاتا ہے۔
  2. ابو ہاشم

    اردو عِلّات (Urdu Vowels)

    اردو میں سات لمبے سادہ عِلّات پائے جاتے ہیں۔ان کے نام، علامتیں اور مثالیں ذیل کے جدول میں دیے گئے ہیں: نام اردو علامت IPA علامت مثالیں الف مدّہ ا /ɑː/ کا، جا، آ، جال، لال، بات، کام یائے معروف ی /iː/ کی، دی، بھی، کِیل، گِیت، بِین یائے مجہول ے /eː/ کے، دے، کھیل، بھید یائے...
  3. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط، املا اور یونیکوڈ: بہتری کے لیے تجاویز

    لیکن لغت کا معاملہ بعد کا ہے۔ ابھی تو اکیلے الفاظ کو صحیح صحیح پڑھنے اور لکھنے کی بات ہو رہی ہے۔
  4. ابو ہاشم

    اردو صحیحات و عِلّات (Urdu Consonants and Vowels)

    آوازِ صحیحہ اور آوازِ علت عموماً پھیپھڑوں سے سانس کو منہ یا ناک کے راستے باہر نکالتے ہوئے منہ اور گلے کے کچھ حصوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے سے انسانی آوازیں پیدا ہوتی ہیں۔ ان میں سے کچھ آوازیں زبان اور منہ کے دو حصوں کے باہم ٹکرانے سے وجود میں آتی ہیں انھیں آوازاتِ صحیحہ (consonant sounds)...
  5. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط، املا اور یونیکوڈ: بہتری کے لیے تجاویز

    مسائل/ الجھنوں کا بیان ایک مثالی اور سائنسی تہجی وہ ہوگی ہے جس کے حروف کے ذریعے اس زبان کا کوئی بھی سنا ہوا لفظ صحیح صحیح لکھا جا سکتا ہو اور کوئی بھی لکھا ہوا لفظ صحیح صحیح پڑھا جا سکتا ہو۔ یعنی لکھنے پڑھنے میں کسی قسم کی کوئی الجھن نہ ہو۔ اردو میں ہم دیکھتے ہیں کہ: 1۔ (ا/ ء ، ع)؛ (ت،ط)؛ (ث،...
  6. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط، املا اور یونیکوڈ: بہتری کے لیے تجاویز

    مقصد اس لڑی کا یہ ہے کہ اردو پڑھتے لکھتے (یا کمپیوٹر پر ان پٹ کرتے) ہوئے جو مختلف الجھنیں پیش آتی ہیں ان پر تبادلۂ خیال کیا جائے اور ان کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز پیش کی جائیں۔ نوٹ: آگے استعمال کی گئی چند اصطلاحات کے لیے انگریزی کے الفاظ یہ ہیں: علت (vowel) (جمع :علات)، صحیحہ (consonant) (جمع...
  7. ابو ہاشم

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    ڈسکورڈ کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اکاؤنٹ تو بنا لیا۔ اس کے بعد Accept Invite پر کلک کر کے اپنا نام وغیرہ دیا پھر پیغام ملا کہ تصدیق کر کے بتاتے ہیں۔ اور ابھی تک کچھ پتا نہیں کیا ہوا۔
  8. ابو ہاشم

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    جی نہیں ۔ مجھے تو اس کا کچھ بھی نہیں پتا۔
  9. ابو ہاشم

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    مجھ سے لاگ نہیں ہو رہا ۔ اس ربط پر کلک کیا تو ایکسیپٹ انوائیٹ پر کلک کیا پھر وہی آ گیا ۔ پانچ دفعہ ایسے ہی ہوا اور اب دو مربعی شکلیں خاصی دیر سے مسلسل چکر لگا رہی ہیں ۔ چند دن پہلے بھی ایسا ہی ہوا تھا ۔ اس کا کوئی حل بتا دیں ۔
  10. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اِشار (pronouns etc)

    اشار کا مرجع: اشار جس اسم کی طرف اشارہ کرتا ہے اسے اس اشارے کا مَرجَع کہیں گے۔
  11. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اِشار (pronouns etc)

    خصوصی حِصری شخصی اشار کسی اسم کی ایسی تاکید کے لیے کہ اس معاملے میں صرف یہی اسم ہے اور کوئی نہیں۔ اس اسم کے بعد لفظ 'ہی' استعمال کرتے ہیں۔ ہی کو کلمہ حصر کہ سکتے ہیں۔(کلمہ حصر ایسالفظ ہوتا ہے جو کسی بات کو کسی ایک فردیا چیز کےلیے ثابت کرتا ہے اور اس کے ماسوا کے لیے اس کی نفی کرتا ہے) اسی طرح جب...
  12. ابو ہاشم

    'ہی' کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے؟

    ہی نہیں کسی واقعے کا سرے سے انکار کرنے کے لیے۔ جیسے اس نے بتایا ہی نہیں۔
  13. ابو ہاشم

    'ہی' کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے؟

    ہی تھا کہ دستر خوان بچھایا ہی تھا کہ بارش ہونے لگی۔ جیسے جملوں میں ہی 'اسی وقت' یا دو واقعات کے درمیان معمولی سے وقفے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مزید آتے ہی، کھاتے ہی، کرتے ہی وغیرہ: اس نے آتے ہی لڑنا شروع کر دیا۔
  14. ابو ہاشم

    'ہی' کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے؟

    جہاں تک میں سمجھا ہوں کسی اسم کی ایسی تاکید کے لیے کہ اس معاملے میں صرف یہی اسم ہے اور کوئی نہیں۔ اس اسم کے بعد لفظ 'ہی' استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً آپ ہی نے کہا تھا۔ (یعنی آپ نے کہا تھا کسی اور نے نہیں کہا تھا۔)
  15. ابو ہاشم

    'بھی' کے کیا کیا مفہوم ہیں؟

    لفظ 'بھی' کون کونسے مفہوموں میں استعمال ہوتا ہے؟
  16. ابو ہاشم

    'ہی' کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے؟

    اردو میں 'ہی' کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے؟
  17. ابو ہاشم

    'سہی' کا استعمال؟

    سہی کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ کیسے استعمال ہوتا ہے؟
  18. ابو ہاشم

    ترکاریات

    مجھے تو آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ شلجم اور شلغم میں کیا فرق ہے!
  19. ابو ہاشم

    لفظ 'تئیں' کا استعمال؟

    اردو میں لفظ تئیں کہاں استعمال ہوتا ہے۔احباب رہنمائی فرمائیں
Top