باعی میں استعمال ہونے والے زحافات کی کل تعداد نو ہے۔
خرب: لغوی مفہوم کانوں کے اطراف میں سوراخ کرنا ہے۔ اگر وتد مجموع سے شروع ہونے والا کوئی رکن سبب پر منتہی ہو تو اصطلاحِ عروض میں اس کے حرفِ اول کا اسقاط خرب کہلاتا ہے۔ چنانچہ مفاعیلن زحافِ خرب کے بعد فاعیل رہ جاتا ہے جس کی مانوس شکل مفعول (بہ...