شمشاد پلیز آپ میری دوسری والی پوسٹ صحیح کر سکتے ہیں۔ پتہ نہیں کیوں آدھی نظر آرہی ہے۔ میں وہ یہاں پوسٹ کر رہی ہوں دوبارہ۔
اگر ٹھیک ہو جائے تو یمں پھر اپنی یہ پوسٹ ایڈت کر دونگی
سخنور کوئی بات نہیں ۔ دیر سویر ہو جاتی ہے۔ پر آپکے جوابات پڑھ کر بعد میں یہ محسوس ہوتا ہے کہ صبر کا پھل مل گیا :)...