میرا پنڈی میں صرف رابی سینٹر تک جانا ہوتا ہے بس۔ وہاں کے ٹریفک سے سب گھر والے بہت گھبراتے ہیں سو کوئی لیکر ہی نہیں جاتا :(
انشاءاللہ جب جانا آنا ہوا پاکستان تو ضرور بتاؤں گی
ہاہاہا
ایک تو سب کی امیاں پتہ نہیں کیوں اپنی بیٹیوں کے علاوہ باقی سب کی بیٹیوں سے بہت متاثر ہوتی ہیں ۔
میری امی...