:grin: پر مین نے تو صرف ایک میں نقل ماری تھی :grin:
میں نے ایک دفعہ شمشاد کی بھی نقل ماری تھی پر وہ غلط ہو گئی۔میری بھی کیا قسمت ہے نا :grin:جس کی نقل مارو وہی غلط ہو جاتی ہے ۔
اصل نام :eek: آپ کو کیسے پتہ کہ یہ میرا اصل نام نہیں ہے۔ مجھے فری جبین کہتے ہیں یہاں انگریز نام کا دوسرا حصہ یعنی...