بوچھی ابھی پڑھتی ہوں آپکا ڈاکٹر والا تھریڈ:)
غلط بات ہے یہ بوچھی یہاں سب ایک دوسرے سے بات کرنے اور شیئر کرنے اور کمنٹ لینے آتے ورنہ ایم ایس این،بلاگز اور فری فارمز بھی تو ہیں۔یہاں پوسٹ کا مطلب ہی یہ ہے کہ یہ سب کے لیے ہے۔اگر پرانے ممبرز اپنی ڈیڑھ انچ کی مسجد الگ بنا لیں تو نئے ممبر تو یہاں ٹکے...