ہاہاہا محسن خود کہ رہے ہو کہ اتنا ڈانٹتی ہوں وہ بھی ملے اور دیکھے بغیر پھر خود سوچو اگر جو ملاقات ہو گئی تو کیا کیا نہیں کرسکتی آپ کے ساتھ۔
ضرور جب پاکستان آنا ہوا آپ کو بتا کر آؤں گی۔ میرا جانا تو ویسے بھی اسلام آباد ہی ہوتا ہے :) اب خیالات نہ بدل لینا :grin:
ویسے بھی مجھے سچ مین اپنے بھائی...