ارے واہ محسن نے تو اس دفعہ ریکارڈ ہی توڑ دیا
جوابات پڑھ کر بہت اچھا لگا اور بہت مزا ایا
شکریہہہہہہہہہہہہ
اس سوال کے دو حصے ہیں آپ کے جواب کے بعد میں دوسرا حصہ پوسٹ کرونگی :grin:
* فرض کریں آپ بلو ایریا کی سڑک پر کھڑے ہیں اور سڑک کی دوسری طرف ایک خوبصورت لڑکی۔ اچانک وہ لڑکی ہاتھ...