یہ ہماری ثقافت کےکریہہ ترین phenomena میں سے ایک ہے.....آپ کو علم ہو گا، کہ دیہات میں ...ایک چھوٹی ذات والا، کسی جاٹ یا زمیندار کے برابر بیٹھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا.........بلکہ اگر اُن میں سے کوئی سرکاری ملازمت میں آ کر چھوٹا موٹا افسر بھی بن جائے، تب بھی اُس کے گاؤں کے ادنیٰ ترین زمیندار بھی...