نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    پاکستانی قوم کی عظمت کو سلام ہے............تعصبات ہم پالتے ہیں....اور شخصیات کو پوجتے ہیں....یادداشت کمزور اور جذبات ہمہ دم ابلنے کوتیار.....صاحبزادگان کی ایک پوری کھیپ ہمارے کندھوں پہ سوار ہونے کو تیار.....اور ہم اُن کے لیے نعرے گھڑنے میں مصروف.....
  2. فلک شیر

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    نیرنگ خیال............داغ کا اتنا تفصیلی تعارف تو آپ نے اور قیصرانی بھائی نے خود ہی کروا دیا ہے...........آج لگتا ہے بے چارے داغ پہ طبع آزمائی کا ارادہ ہے آپ دونوں کا...............:)
  3. فلک شیر

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    قیصرانی بھائی........وہ داغ نہیں ، بلکہ داغ داغ تھے.........ٹیٹوز سے:)
  4. فلک شیر

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    یہ ناصح اور رند کون لوگ ہیں نین بھائی؟..............پہلےتو محفل میں کہیں نہیں دیکھے..........ان دونوں ناموں سے تو حضرت داغ یاد آتے ہیں..........:laughing3:
  5. فلک شیر

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    نین بھائی .....خواہی سے خواری کا سفر ہی شروع ہوتا ہے ویسے.........لیکن یہ خواہش خواری والی نہیں ، کہ عزّت سادات جانے کا اندیشہ ہو۔:)
  6. فلک شیر

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    زہے نصیب..........سرِ من فدائے راہے کہ سوا رخواہی آمد:redheart:
  7. فلک شیر

    سنہرے بنگال کے آخری ایّام

    عاطف بٹ....یہ سوال بڑا اہم ہے، کہ ہمیں اِس دن کو کیسے منانا چاہیے........خودترسی کاشکار ہو کر سازشی تھیوریاں ڈھونڈتے اور روتے دھوتے .......یا علم اور پختگی کردار کے حصول کے لیے خود کو آمادہ کر کے
  8. فلک شیر

    سنہرے بنگال کے آخری ایّام

    میں نے وہ پروگرام نہیں دیکھا....لیکن چونکہ ذکر اردو ڈائجسٹ کے مدیر کا کیا گیا تھا......تو میں نے اختر صاحب کا تذکرہ کیا، کیونکہ آج کل اردو ڈائجسٹ کو وہی دیکھ رہے ہیں......پروگرام کے حوالہ میں نے نہیں دیا تھا.....confusionکے لیے معذرت
Top