محترم ایچ اے خان صاحب! ڈھاکہ کا زخم کوئی کیسےبھولے.......؟؟ .....اِس سانحہ فاجعہ سے عبرت تو ہم نے پکڑنا تھی....اور نہ ہی پکڑی.....
لیکن اُس سے بڑا ستم یہ ہے، کہ بقیہ ماندہ وطنِ عزیز کے حصے بخرے کرنے والوں کو وطن کے اندر ہی سے عاقبت نااندیش سیاستدان، عمّال حکومت اور زبان ومذہب کے نام پہ نفرت...