"تحریک طالبان پاکستان" ایک گروہ کانام ہر گز نہیں.....اُن میں سے کچھ فکری طور پہ تکفیری منہج کے حامل ہیں.......تو کچھ دوسرے لال مسجد اور اِس جیسے دیگر واقعات کا ردِّ عمل....کچھ وسط ایشیائی ریاستوں اور چینی ترکستان کے اسلام پسند......تو کچھ افغانستان پہ امریکی حملے کے بعد وہاں سے پاکستان کے سرحدی...