وعلیکم السلام
ہائیں یہ ٹاپک میری نظر سے کیسے رہ گیا :eek:
میری کوئی سنتا تو نہیں ہے صرف سناتا ہی ہے :laugh: پھر بھی میں کچھ تجاویز پیش کرتی ہوں۔ جو جو زمرے آپ نے بنائے ہیں ۔ ان کے لیے شکریہ پر وہ مرے لیول سے ہائی ہیں :blush:
جو میری دلچسپی کے ہیں وہ میں بتا دیتی ہوں۔ آگے جو آپ اور باقی سب...
وعلیکم السلام
پہلے تو یہ بتائیں کہ کہاں رہیں اتنے وقت اور یہ اچانک کہاں غائب ہو جاتی ہیں :confused::(
ارے بابا پوچھنے کی کیا بات ہے۔ تھریڈ کھلے ہوئے ہوتے ہی اس لیے ہیں کہ جب جو جب جب چاہے اپنی رائے پیش کرے۔
پسندگی کا اور یہاں انے کا بہت بہت شکریہ :)
ایک اور بچہ کافی روز سے غائب ہے ۔ اسکا کسی کو پتہ ہے
ساجد something(پورا نام یاد نہیں ارہا)
میں سوچ رہی ہوں کہ کسی دن ٹائم نکال کر سب کی پروفائلز پر مسیج دے آؤں