ہاہاہا
ویسے سارا بزرگ اپنے ملک کے ہی اچھے ہوتے ہیں۔ یہاں کے لوگوں نے تو نشا کر کر کے خو د کو وقت سے پہلے بوڑھا کر لیا ہوتا ہے اور اکثر پاگلوں والی حرکتیں کرتے نظر آتے ہیں۔
اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر
فیصل جی شکریہ میں ابھی تبدیل کر لیتی ہوں ۔آپ بھی کچھ بتا دیتے تو مجھے اور زیادہ...