ہممممممممم اب سمجھی تو یہ وہ والی تصویریں تھیں۔ میں ایسی تصویریں نہیں دیکھ سکتی
مجھے کھانا بھی اچھا نہیں لگتا اور کافی تائم تک ڈپریشن رہتا ہے
بالکل بات چیت سے کافی مسئلے حل ہو جاتے ہیں اور دلوں کا حال تو صرف اللہ ہی جانتے ہیں ۔ ہم انسان نہیں اس لیے ہمیں کہنا پڑتا ہے :)