گانوں کا یہ کھیل ہم دو طریقوں سے کھیل سکتے ہیں
1۔ تھیم گیم یعنی کوئی بھی ایک مخصوص لفظ دینا ہو گا اور صرف وہی گانا یہاں پوسٹ کرنا ہو گا جس میں وہ لفظ ہو (وڈیو کی صورت میں )
جیسے اگر میں نے جیولری کہی تو کوئی بھی ایسا گانا ہو جس میں کسی بھی جیولری کا ذکر ہو
2۔جوڑی گیم یہاں ہم کوئی بھی...