پتہ نہیں پر یہاں تھریڈ کے بجائے ویکس یا ٹیوزر سے ائی بروز بناتے ہیں۔
دس یورو میں۔ میں نے بتایا تھا کہ میری پڑوسن ایک ہندو انڈین ہے اسی سے بنواتی ہوں آتھ یورو لیتی ہے۔ اس سے اس لیے بنواتی ہوں ہ وہ تھریڈ سے بناتی ہے۔کہتی ہے کہ میں فیشل بھی کرتی ہوں پر میں اس سے نہیں کراتی کہ میری اسکن بہت حساس ہے...