اردو کیبورڈ کا سائز

فہیم

لائبریرین
یہ کیا ماجرا ہے:confused:

میرے پاس انسٹال اردو کی بورڈ کا سائز بڑھتے بڑھتے 4 گیگا بائٹ تک پہنچ گیا ہے۔

یہ دیکھیں
46702858tm2.jpg

یہ کیونکر ہوا؟
 
تعبیر

محفلین
اپنی عقل سے بالاتر ہے یہ ٹاپک :( :( :(

اسیے ٹاپک کیوں پوسٹ کرتے ہو بچوں جس میں میں خود کو جاہل سمجھنے لگتی ہوں :blush:
 
فہیم

لائبریرین
اپنی عقل سے بالاتر ہے یہ ٹاپک :( :( :(

اسیے ٹاپک کیوں پوسٹ کرتے ہو بچوں جس میں میں خود کو جاہل سمجھنے لگتی ہوں :blush:

ارےےےےےےےےےےےےےے
یہ بھی کوئی مشکل بات ہے۔

میں نے اپنے کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے لیے اردو کیبورڈ انسٹال کیا تھا۔
جس کا سائز صرف کچھ کلو بائٹ ہی ہوتا ہے۔
لیکن ابھی یہ جاکر 4 گیگا بائٹ تک پہنچ گیا ہے۔
نجانے کیوں:confused:
بس اسی مسئلے کو سلجانے کے لیے محفل کے ایکسپرٹ سے مدد چاہی تھی۔

لیکن ابھی تک کوئی مدد نہیں کی گئی:(
 
تعبیر

محفلین
محف پر کوئی ایکسپرٹ ہے کہ نہیں اور اگر ہے تو فہیم کی مدد کرے۔ ورنہ اسکو منفی نمبر دیے جائینگے :laugh: :laugh: :laugh:
 
arifkarim

معطل
یہ کیا ماجرا ہے:confused:

میرے پاس انسٹال اردو کی بورڈ کا سائز بڑھتے بڑھتے 4 گیگا بائٹ تک پہنچ گیا ہے۔

یہ دیکھیں
46702858tm2.jpg

یہ کیونکر ہوا؟

ہاہاہاہا :grin: یہ کیبورڈ ہے یا ڈی وی ڈی؟ :laugh:

بھائی یہ ٹیمپ فائلز کا چکر ہے یا کیبورڈ کرپٹ ہے۔ یہ کیبورڈ آپنے کہاں سے حاصل کیا؟ اسکو فورا ان انسٹال کر دیں۔ اسکی جگہ کرلپ والوں کا یہ کیبورڈ استعمال کریں:
http://www.crulp.org/software/localization/keyboards/CRULPphonetickbv1.1.html
 
فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہا :grin: یہ کیبورڈ ہے یا ڈی وی ڈی؟ :laugh:

بھائی یہ ٹیمپ فائلز کا چکر ہے یا کیبورڈ کرپٹ ہے۔ یہ کیبورڈ آپنے کہاں سے حاصل کیا؟ اسکو فورا ان انسٹال کر دیں۔ اسکی جگہ کرلپ والوں کا یہ کیبورڈ استعمال کریں:
http://www.crulp.org/software/localization/keyboards/crulpphonetickbv1.1.html

ڈی وی ڈی کیسے ہوگیا؟
میرے پاس کرلپ والا بھی ہے
لیکن اس کی بورڈ میں کچھ کیز میری پسند کے مطابق تھیں جو کہ کرلپ والے میں نہیں‌ تھیں۔
خیر دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
ڈی وی ڈی کیسے ہوگیا؟
میرے پاس کرلپ والا بھی ہے
لیکن اس کی بورڈ میں کچھ کیز میری پسند کے مطابق تھیں جو کہ کرلپ والے میں نہیں‌ تھیں۔
خیر دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔

بھائی ایک عام ڈی وی ڈی کا سائز 4 جی بی ہوتا ہے، میں نے مذاقا کہا تھا ;)
آپ ذرا کرلپ کا استعمال کرکے دیکھو کہ کیا اسکا بھی سائز بڑھ رہا ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
بھائی ایک عام ڈی وی ڈی کا سائز 4 جی بی ہوتا ہے، میں نے مذاقا کہا تھا ;)
آپ ذرا کرلپ کا استعمال کرکے دیکھو کہ کیا اسکا بھی سائز بڑھ رہا ہے؟

اب مزے کی بات سنیں
کہ گھر میں‌ بھی یہی کی بورڈ انسٹال ہے اور اس کا سائز 0.12 میگا بائیٹ ہی ہے۔
یہ میرے آفس والے کمپیوٹر میں سائز 4 گیگا تک پہنچ گیا ہے۔
کل آفس جا کر چیک کرتا ہوں۔
 
arifkarim

معطل
اب مزے کی بات سنیں
کہ گھر میں‌ بھی یہی کی بورڈ انسٹال ہے اور اس کا سائز 0.12 میگا بائیٹ ہی ہے۔
یہ میرے آفس والے کمپیوٹر میں سائز 4 گیگا تک پہنچ گیا ہے۔
کل آفس جا کر چیک کرتا ہوں۔

ھمم، درست پھر یہ کرپشن کا چکر ہی ہو سکتا ہے!
 
Top