ہاں بوچھی یہاں پارلرز بہت مہنگے ہیں
یورو پاؤنڈ سے کم ہیں یعنی اگر اسے پاؤنڈ میں کنورٹ کریں تو زیادہ بنیں گے
کئی ہزار وہ بھی صرف فیشکل کے :eek:
میں نے پچھلے سال کروایا تھا اسلام اباد سے ایف ایٹ کا کوئی پارلر تھا۔ دو ہزار لیے تھے اس نے۔
ٹی وی وی پر ایک پارلر کی اتنی پبلسٹی کرتے ہیں ۔ نام...