شکریہ بہت بہت ۔ویسے مجھے شکریہ بھی بہت کم لگ رہا ہے اس وقت :)
اگر آپ نا بتاتے تو مجھے کبھی پتہ ہی نہیں چلتا :( جی ذپ دیکھ لیا ہے اور اب آپ کے دیکھنے کی باری ہے :grin:
مجھےتو آپ نے کوئی ھیکس نہیں بتائے
اب ایک بار پھر چیک کیجیے گا اور مجھے بتائیے گا کہ میں اسے کیسے محفوظ رکھوں۔
آپکا بھی...