یہاں کی اور وہاں کی :laugh::hatoff:
عاف جب میرے پاس ان تصاویر کی معلومات ہوتی ہیں تو میں وہ بھی ساتھ پوسٹ کرتی ہوں خواہ انگریزی میں ہی کیوں نہ ہو :)
حجاب آپ کو پہلی دفعہ اس سیکشن میں دیکھ کر بہت بہت اچھا لگا :) ہاں اچھے راستے دیکھ کر میرا بھی دل کرتا ہے کہ وہاں دیر تک چلا جائے اور آپ...