یہ میں نے کسی جانور کے بارے میں پڑھا تھا ہماری کورس کی کتاب تھی اردو کی ۔ شاید بھیڑیے کے ہی بارے میں ہی تھی
شیر کی دھاڑ تو ضروری ہے ورنہ وہ جنگل کا بادشاہ کیسے کہلوائے گا :) ویسے شیرنی کی دھاڑ زیادہ دہشتناک ہوتی ہے یا شیر کی :confused:
بھیڑیے کی آواز تو ایسی لگتی ہے جیسے کوئی عورت رو رہی...