قبلہ یوسفی صاحب اگر صرف اپنی bank joining کی یہی رودادلکھ کے قلم رکھ دیتے، تو اردو ادب اپنے حافظے سے کبھی اُن کا نام محو نہ کر پاتا...............شک نہیں کہ وہ فی زمانہ نثر کے امام ہیں...............
باقی رہا ابوالکلام کی نثر پہ اُن کا تبصرہ........تو یہ ایک بڑے آدمی کا دوسرے بڑے آدمی کے بارے...