نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    تھی سے کیا مطلب بھئی؟
  2. فلک شیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    حق فرمایا آپ نے محترم آسی صاحب! لیکن مجھے تو یوں لگتا ہے کہ اس حوالہ سے کسی سنجیدہ علمی کوشش کے لیے علمی حلقوں میں سے کوئی ابھی تیار ہی نہیں......کیونکہ یہ کسی ہنگامی نوعیت کا کام ، جس میں ہاؤ ہو اور تحسین کا سامان ہو سکے، تو ہے نہیں ........... کیا کیا جائے ........کس کو پکارا جائے...پتھر تو...
  3. فلک شیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    اللہ اکبر......کیا اجمال ہے..........تو محترم سیدِ من! اس حوالہ سے ڈور کو سلجھانے کا بیڑہ کس کو اٹھانا ہے؟ سیاسی جماعتوں کو یا کسی اور کو ؟ یا کسی معجزے کا انتظار کیا جائے؟ عملی قدم کیسے اٹھایا ِ جائے؟
  4. فلک شیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    شکریہ شوکت صاحب!.........آپ کی دی گئی امثلہ نظر سے گزریں......... لیکن بنیادی سوال یہی ہے کہ امت کو اس حوالے سے اجتماعی طور پہ جنگی بنیادوں پہ کام کرنے کی ضرورت ہے یا یہ سرے سے کوئی مسئلہ ہی نہیں .........اور اگر ہے تو آغاز کہاں سے ہو اور کیوں کر ہو؟
  5. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    خوش رہیے بٹیا رانی........:)
  6. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    بہت ممنون ہوں آپا جان........:)
  7. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    شکریہ آپا جان....... وہ کہتے ہیں نا آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل.......:)
  8. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    زبیر بھائی! محفل پہ ایکٹو ہوں نہ ہوں.........آپ تو ہمارے قریب ہی کہیں ہوتے ہیں..........کہتے ہیں کہ قربت کے کئی درجے ہوتے ہیں، اُن میں سے پہلوں پہلوں میں وہ وقت ہوتا ہے، جب آپ کو رفیق ثانی کو بول بول کے بتانا پڑتا ہے کہ آپ اُس کے قریب اوور اُسی کے ہیں........جب کے قربت کے آخری آخری مراحل میں آپ...
  9. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    شکریہ بھیا..........:):):)
  10. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    شمشاد بھیا! آپ تو ہر ایک کی مدد کو تیار رہتے ہیں........تہہ دل سے شکر گزار ہوں
  11. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    ایک ہوتی تھیں ہماری بڑی آپا..........جانے آج کل ہوتی کہاں ہیں؟ شکریہ آپا جان بارِ دگر...........:) :):)
  12. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    شاہ صاحب! سوئیانوالہ سے نہر کی دوسری سمت تھوڑا سا آگے جائیں بجانبِ ونیکے تارڑ......تو دو گاؤں آتے ہیں نکی چٹھہ اور سلطان پور چٹھہ....یہاں ہمارے قریبی عزیز رہتے ہیں......... اس نواح میں فطرت بڑی فیاضی سے مسافر و مقیم کو اپنے رنگ دکھاتی اور لبھاتی ہے..... یہیں میں نے پہلی اور آخری دفعہ زمین سے...
  13. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    جی بٹیا رانی...... کافی دیر ہو گئی نا!:):)
  14. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    شکراً لک یا اخی الکریم..........
  15. فلک شیر

    تجھ سا کوئی آیا ہے، نہ آئے گا جہاں میں.........ہم کو کوئی بھایا ہے نہ بھائے گا جہاں...

    تجھ سا کوئی آیا ہے، نہ آئے گا جہاں میں.........ہم کو کوئی بھایا ہے نہ بھائے گا جہاں میں.......دیتا ہے گواہی یہی عالم کا جریدہ
  16. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    انشاءاللہ العزیز........ :)
  17. فلک شیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    جزاک اللہ فرحت آپا......انتظار رہے گا..... خواہش ہے کہ محض چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے کے..........اس حوالہ سے کچھ سنجیدہ کاوش پہ لوگوں کو انگیخت کیا جائے.......
  18. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    انشاءاللہ پرسوں صبح منہ اندھیرے نکل پڑیں گے.......ناشتہ گھر چل کے :):)
  19. فلک شیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    مضمون نگار سے کلی یا جزوی اختلاف ہر اہل علم کا حق ہے....بہرحال میرے خیال میں اِس میں اٹھائے گئے بنیادی سوال، ’’اسلامی نظریہ حیات کےتناظر میں جدید اور مؤثر نظام تعلیم کی ضرورت‘‘ پہ ہم میں سے اکثر لوگ سوچتے ضرور رہتے ہیں.......... خواہش ہے، کہ اہل علم اس حوالے سے اپنی سوچی سمجھی رائے پیش...
  20. فلک شیر

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    آپ بھی برابر کے شریک ہیں اِس جرم میں میرے..........:)
Top