مضمون طویل ہے........اور مؤلف کی ہر بات سے اتفاق بھی ضروری نہیں....لیکن کیا یہ انتہائی اہم سوال اس قابل نہیں، کہ اہل علم سنجیدگی سے اس کو زیر بحث لائیں اور قابل عمل حل تجویز فرمائیں
مروجہ نظام تعلیم __ایک دعوت فکر
خالد بیگ / عارف الحق عارف
آج کل اُمت مسلمہ کو اگر چہ متعدد بحرانوں کا سامنا...
تلمیذ سر.......کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
گھر میں سب خیر و عافیت ہے؟ آنٹی کیسی ہیں؟ لندن والے بھائی صاحب کیسے ہیں؟ اسلام آباد والی ہماری بہن اور دونوں طالب علم شہزادے کیسے ہیں؟:):):)