نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہم اشف مرضنا و مرض المسلمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک بے حد رحمت کا معاملہ فرماتے ہوئے صحت عطافرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. فلک شیر

    اقتباسات ’ارمغانِ حنیف‘ سے ایک اقتباس

    واہ سئیں واہ! بھٹی صاحب رجال اور خاکہ نویسی کے حوالے سے متعدد کتب کے مصنف ہیں.......’’تاریخ فقہائے ہند ‘‘ کے نام سے ہندوپاک کے ہزاروں فقہا پہ رشحات قلم عطا فرما چکے ہیں.......قیام پاکستان سے قبل ریاستی پرجا منڈل کے سیکرٹری جنرل رہے ہیں............مدت العمر ادارہ ثقافت اسلامیہ سے وابستہ رہے...
  3. فلک شیر

    بیمار ہوں میں الفت محبوب خدا کا+اس درد میں ملتا ہے مزا مجھ کو دوا کا

    بیمار ہوں میں الفت محبوب خدا کا+اس درد میں ملتا ہے مزا مجھ کو دوا کا
  4. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    یقین کیجیے.......ہم (مسلمانانِ ہندوپاک)جس کام میں سب سے زیادہ مہارت حاصل کر چکے ہیں.......وہ یہی ڈنڈی ہے،اور اسی وجہ سے ڈنڈا اور احباب نے تھام لیاہے........:):):)
  5. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    انشاءاللہ........پوری کوشش ہے کہ ایک عددEVO کا بندوبست فرمایا جائے اور محفل پہ روزانہ حاضری دی جائے.......:):):)
  6. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    مُرشد! شیروانی تو خود علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں اب نہیں پہنی جاتی........باوجود اس کے کہ dress codeکا حصہ ہے..... لیکن جب یونیورسٹی کو خود صنم خانے سے محافظ ڈھونڈنے پڑ گئے ہیں تو شیروانی بیچاری کے دن نکالتی؟ بہرحال ہم اپنے کالج کی سالانہ تقریبِ یومِ والدین میں علامتی طور پہ ایک روایتی علیگ بمعہ...
  7. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جی بالکل.......بزرگ ہیں سارے.....اوپر جس علی گڑھ کالج کا ہم نے تذکرہ کیا، جس میں عرصہ چھ برس سے ہم انگریزی کی تدریس میں مشغول ہیں، وہ انہی بزرگوں کے قائم شدہ تہذیب الاخلاق ٹرسٹ کے زیر انتظام ہے................
  8. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    مرشد کھانا تناول فرمائیں آپ.........:):):) کچھ عرصہ قبل ہم نے لاہور میں اولڈ علیگز کے ایک روایتی علیگڑھی ڈنر میں شرکت کی.........سبحان اللہ آلو اور چنےکی بھجیا اور پوریاں........وہ بھی ڈنر میں
  9. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ .......ٹھیک.......بلکہ کالج جا کے تو خوب رننگ وغیرہ کی ہے ہم نے........اور بھی فٹ اب ......:):):) کالج rejoinکیا ہے نا ہم نے اپنا..........علی گڑھ کالج .......فیصل آباد سے براستہ جڑانوالہ لاہور آئیں تو رستہ میں مانگا منڈی نامی ایک جگہ ہے، وہیں اس کا چالیس ایکڑ پہ محیط کیمپس ہے...
  10. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :):):)
  11. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! مرشدی و محبی، فقیر حاضر ہے.......... کالج rejoinکیا تھا، تو پندرہ ایک دن وہاں گزار ے......آج بروز ہفتہ ایک چھٹی ملی..........وہاں انٹرنیٹ کے مسائل ہیں ........ کہیے مزاج گرامی کیسے ہیں؟ کیا چل رہا ہے تازہ ترین؟ کہیں ’چکو‘تو نہیں چل رہے رامپور والے؟:):):)
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے تو بس وزٹ کروانا ہے والدین کواور انٹرویو کرنے ہیں بچوں کے........سو ہو بھی چکے........:):):)
  13. فلک شیر

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    جی پہلے التباس کے نک سے تھا یہاں محفل میں.........اب اصل نام یعنی فلک شیر کی طرف مراجعت کی ہے......... :) :) :)
  14. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    آکاش سنگھ............ :) :) :) مرشدی! تین چار ہی نسلیں پہلے اس سنگھی سے جاٹوں نے جان چھڑوائی ہے..........اور اب پھر سے گلے ڈال رہے ہیں............. ویسے ترجمہ کمال کا کیا ہے آپ نے.......... کہیے کیسے ہیں مزاج ِ گرامی!
  15. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم بٹیا رانی کیسی ہیں؟ آج علی گڑ ھ کالج میں دوبارہ پہلا دن ہے نا بھئی..........اور انٹری ٹیسٹ ہے آج......تو پورے پاکستان سے لوگ باگ آ رہے ہیں............ تو ذرا تیاریاں ہو رہی ہیں نا ......... بٹیا رانی کیسی ہیں؟............. :) :) :)
  16. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    لیجیے مرشد، ہم بھی تیاری پکڑیں.........کالج کے لیے انشاءاللہ ملاقات ہوتی ہے پھر..........:):):)
  17. فلک شیر

    حسبنا اللہ نعم الوکیل........نعم المولی ونعم النصیر

    حسبنا اللہ نعم الوکیل........نعم المولی ونعم النصیر
  18. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ........
  19. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ...........یعنی ترقی .....کہ بیٹھے بٹھائے کالج والے بچے یونیورسٹی والے سیانے بن گئے......قدرت کے رنگ ہیں بھئی.........:):) مبارک ہو بٹیا رانی کو
  20. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    فی امان اللہ بٹیا رانی..........
Top