نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    متفق یا اخی الکریم............:)
  2. فلک شیر

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    لڈن پنجابی روایت میں ملاح کو کہا جاتا ہے............امرتا کہتی ہے کہ ایک دلہن کی ڈولی کو ملاح نے دریا کے پار سسرال لے کے جانا تھا، مگر اُس بدبخت نے سیج سمیت دلہن کی بارات والی کشتیاں دریا بُرد کر دی ہیں......................اور پیپل کے درخت نے کیا ظلم ڈھایا ہے کہ اپنی شاخوں پہ پڑی پینگیں تو توڑ...
  3. فلک شیر

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    ایسے لگتا ہے کہ گلے سے گانا اور چرخے سے دھاگہ ٹوٹ گیا ہے...........اور سہیلیوں کے اکٹھ والی جگہ سے سہیلیاں وداع ہوئیں اور وہاں پڑے چرخے کی گھوک بند ہوئی...........
  4. فلک شیر

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    سانپوں نے اپنے طلسم سے بستیوں کو زیر اور مسحور کر لیا ہے اور اُن کے زیر اثر انسان بھی گویا ایک دوسرے کو ڈنگ مارتے پھر رہے ہیں.................اور ایسے لگتا ہے ،جیسے لمحوں ہی میں پورا پنجاب سانپوں کے زہر کے اثر کی وجہ سے نیلا ہو گیا ہے............چونکہ تقسیم کے فسادات کے دوران سکھوں نے مسلمانوں...
  5. فلک شیر

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    وَن ایک درخت ہے .......جو پنجاب میں بکثرت بیلے جنگل میں ہوتا ہے اور بانس یعنیbambooسے تو آپ واقف ہی ہوں گی........اِن دونوں کی بربادی سمبل ہے پنجاب کی بربادی کا........یعنی بانس سے بننے والی بنسر ی جو پنجاب کی مدھر آواز سمجھی جاتی ہے، وہ اب یوں ہے جیسے ایک سانپ پھنکارتا ہو.............یہ 1947کے...
  6. فلک شیر

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    گلزار صاحب نے یہ نظم پڑھی ہے........بہت خوبصورت ہے ایک تو اُن کی پڑھنت اور دوسرا نظم بھی ماسٹر پیس......... یہاں دیکھیے.......
  7. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ابھی سعود بھائی بھی یہی پوچھیں گے...........مجھے پتاہے.......
  8. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اللہ اکبر............یعنی اخوات الکریمات......... مرشد گرامی!صحیح است؟ ........ :) :) :)
  9. فلک شیر

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    سولہ برس ہوتے ہیں.........پہلی دفعہ نظم نظر سے گزری.........عجب اثر ہوا.........باوجود اس کے کہ شاعری زیادہ یاد نہیں ہوتی، مگر یہ تو حافظے سے چمٹ سی گئی........... سن دو ہزار میں کالج کے ایک سیاحتی دورہ کے دوران پرنسپل نے گاڑی میں موسیقی بند کروائی اور سب سے کہا کہ شاعری جو یاد ہو، وہ...
  10. فلک شیر

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    بھیا موجود ہیں اور پھر سمجھ نہیں آئی.....آخر اتنا ادب کس لیے پڑھا ہے، اگر بٹیا رانی کو سمجھ نہیں آنی تو..........:):):) کون سے بھلا؟
  11. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    بٹیا رانی کل سے اداس ہیں.............
  12. فلک شیر

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    عاطف بٹ صاحب.........جزاک اللہ.........بہت خوب شراکت میں تو اب لاہور کے قریب دوبارہ آ ہی گیا ہوں...........کسی دن آپ سے ملاقات کی سبیل کرتے ہیں انشاءاللہ...........
  13. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ایہاالاخوان والاخوات الکریم...........
  14. فلک شیر

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    اللہم یبارک فیک آپا مہ جبین......... و تبریک لک یا شیخ اسامہ...........
  15. فلک شیر

    ہم کیا لوگ ہیں۔ جاوید چودھری

    امید........کہ مایوسی گناہ نہیں کفر ہے........... شعر سنیے.......... پرانے پرچے جیسا شہر، بک جائے گا ردّی میں نئی کوئی خبر، گلیوں میں پھیلانا ضروری ہے
  16. فلک شیر

    میرا بیٹا کمانڈو بنے گا (از حامد میر)

    اللہم احفظ سائر بلاد المسلمین..........آمین
  17. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی محبت ہے شمشاد بھائی..........:):):)
  18. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جی بٹیا........ٹھیک سمجھیں........وہ بھی ہمارا گھر ہی ہے.........بورڈنگ کالج ہے..........روایتی اقامتی پبلک سکول........جیسا کہ ایف ایس سی میں آپ نے Good Bye Mr. Chips پڑھا تھا، ویسا ہی پبلک سکول............:):):)
  19. فلک شیر

    مٹی

    جزاکم اللہ خیرا یا اختی الکریم..................
Top