السلام علیکم! زبیر بھائی..........التباس سے اصل نام فلک شیر کی طرف مراجعت........آپ کو اطلاع دی جاتی ہے باقاعدہ .......تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے:)
آپا، دیکھ لیں ...........ہم نے کہا، اب ذرا شیر بن جائیں اور وہ بھی آسمان کے....وہ نا اصل میں لوگ ڈرتے ہی نہیں تھے نا مجھ سے......اس لیے........:) :) :)
کیسی ہیں آپ؟ اہل خانہ؟ اور جاب؟