نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    :):) پوچھ لیں گے.... آج بچے بورڈنگ سے گھر کو سدھاریں گے........اور ہم کل شام ہونے والی ایک تقریب کے ’’اسیر سامعین و ناظرین‘‘ ہیں.......سو تمام اساتذ ہ محروم ہیں ابھی چھٹیوں سے....... کل گھر سے ہانیہ بٹیا رانی کا فون تھا.......کہہ رہی تھیں.....’’بابا ! گھر آ جائیں نا.......آپ نہیں آتے نا، میں آپ...
  2. فلک شیر

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    اللہ رب العزت بٹیا کو بخیر و عافیت رکھے اور اماں ابا کے لیے دنیا و آخرت میں خوشیوں کا سامان بنے.........آمین
  3. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جزاک اللہ ...... اللہم احفظ اخینا فی بلد ما ھو ورا ء الانہار.........
  4. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    فقیر بخیر و عافیت ہے.........اور ہمشیرِ صغیر کی خیریت اُسے مطلوب ہے...... مزاج عامی تو بحمداللہ خوب ہیں....... چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں بھئی بچوں کی؟:)
  5. فلک شیر

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    اس ضمن میں تفصیلی مضمون لکھنے کی ضرورت ہے........ بہرحال جستہ جستہ عرض کرتا رہوں گا... انشاءاللہ...... پہلی بات تو یہ ہے کہ ِ ہمیں یہ تقسیم کر لینا چاہیے کہ جس کو ہم ہاسٹل کہہ رہے ہیں، وہ کس قسم کا ہاسٹل ہے.......کیونکہ میرے محدود علم کے مطابق ہمارے ملک ہی میں تین سے چار قسم کے ہاسٹل والے سکول...
  6. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جملہ برادران و ہمشیرگان کی خدمت میں ..........السلام علیکم!
  7. فلک شیر

    تو حسن سخن، شان ادب،جان قصیدہ......... کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصاف حمیدہ

    تو حسن سخن، شان ادب،جان قصیدہ......... کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصاف حمیدہ
  8. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ.......smooth بس ذرا بچہ لوگ بھی آ جائیں ...تو ذرا سہولت رہے گی.....
  9. فلک شیر

    عائلی زندگی، احادیث کی روشنی میں

    جزاکم اللہ خیر یوسف بھائی
  10. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ہمم........... چلیے ابھی کم گرمی سے لطف اندوز ہوئیے........مستقبل قریب میں زیادہ والی بھی زیارت کو آئے گی........:)
  11. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ّماشاءاللہ....... :) :) :)
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ......... ہمیں تو چھٹیاں پرسوں ہوں گی........ایک عدد فئیر ویل سیکنڈ ائیر کی بچیوں کی ً ہے نو تاریخ کو.....اُس کی وجہ سے چھٹیاں مؤخر کر دی گئی ہیں....... فیصل آباد میں موسم کیسا ہے؟
  13. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم!...... غالباً مرشد مصروف ہیں......سو غیاب میں ہیں....... بٹیا رانی پڑھائی فرما رہی ہوں گی..........اچھا ہے....... بقیہ تمام اخوان و خواہرات کی خدمت میں پہلی سطر............:):):)
  14. فلک شیر

    خوشبو ہے دوعالم میں تیری اے گلِ چیدہ........کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصافِ حمیدہ سیرت ہے تیری...

    خوشبو ہے دوعالم میں تیری اے گلِ چیدہ........کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصافِ حمیدہ سیرت ہے تیری جوہر آئینہ تحویل..........روشن تیرے جلووں سے جہانِ دل و دیدہ
  15. فلک شیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    آپ کی محبت اصغر صاحب.............میں چاہوں گا کہ آپ اس حوالے سے کسی مثبت لائحہ عمل کی طرف رہنمائی فرمائی اور اہل علم دوستوں کی توجہ بھی دلائیں..................
  16. فلک شیر

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    آپ کی حیرت پہ.............:):):)
  17. فلک شیر

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    حیرت مجھے بھی ہے........ نیرنگ خیال
  18. فلک شیر

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    السلام علیکم! فقیر گذشتہ سات ایک برس سے ایک بورڈنگ کالج ہی میں انگریزی وغیرہ کی تدریس پہ مامور ہے..............انشاء اللہ اس موضوع پہ تفصیل سے بات ہو گی۔
  19. فلک شیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    انتظار رہے گا اصلاحی صاحب..........
Top